سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں خفیہ معلومات پر … Continue reading سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشت گرد ہلاک